آغاز محبت میں یہ دل خون ہوا ہےروئیں گے ابھی دیدۂ خوں نابہ فشاں اورIshqGhamریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تم نام ان کی زلف کو رکھتے ہو کیوں ریاضسن لے تو ایک ایک کی سو سو سنائے زلفریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کٹ جائے زباں تیری تو ہو گرم زباں اور ہےاللہ نے دی ہے تجھے اے شمع زباں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi