پھل پھول نہیں لاتے یہ باغ محبت میںہر نخل تمنا کو بے برگ و ثمر دیکھاIshqUmeedBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نالہ ہمیں کرنا تھا دم عشق کا بھرنا تھاسو رنگ سے مرنا تھا ہر رنگ سے مر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ٹانکے دیئے جاتے ہیں کیوں لب سیے جاتے ہیںہنسنے کا مزا تو نے اے زخم جگر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نسبت نہیں مجھ کو کچھ بیکس کے بجھے دل سےبجھتے ہوئے تجھ کو بھی آئے شمع سحر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi