شراب صاف دے تا صاف ہو ساقی غبار غمہمارا دل نپٹ گرد کدورت سے ہے اب میلاGhamMai-kadaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سنے راتوں کوں گر جنگل میں میرے غم کی واویلاتو مجنوں قبر سیں اٹھ کر پکارے آہ یا لیلیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہمارا خون ناحق نیں ہوا ضائع ارے قاتلزمیں سے گل ہو نکلا آسماں پر ہو شفق پھیلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہرن سب ہیں براتی اور دوانہ بن کا دولہا ہےبہ ہر خلعت کوں عریانی کی پھرتا ہے بنا چھیلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سراج اس شعلہ رو کی تنگ پوشی کوں کہاں پہنچےکہ ہے جامہ بدن میں شمع کے فانوس کا ڈھیلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib