لکھوں وصف اس کی زلفوں کے قلم کر شاخ سنبل کوںدواتوں میں سیاہی بھر گل شبو کی قیفوں سیںHusnBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خوش ہوں میں صحبت مجنوں سیں نہ لیو عقل کا نامآشنائی کی کہاں باس ہے بیگانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
صنم خوش طبعیاں سیکھے ہو تم کن کن ظریفوں سیںکہ یہ لطف ادا معلوم ہوتا ہے لطیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تری سیدھی نگاہیں ان دنوں میں گرم الفت ہیںمجھے سیفی لگی ہے ہات کئی ورد اور وظیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi