شعلہ ہے آب حیات دل مشتاق سراجاس سمندر سیں بڑا فرق ہے پروانے میںZindagiسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خوش ہوں میں صحبت مجنوں سیں نہ لیو عقل کا نامآشنائی کی کہاں باس ہے بیگانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
صنم خوش طبعیاں سیکھے ہو تم کن کن ظریفوں سیںکہ یہ لطف ادا معلوم ہوتا ہے لطیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لکھوں وصف اس کی زلفوں کے قلم کر شاخ سنبل کوںدواتوں میں سیاہی بھر گل شبو کی قیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تری سیدھی نگاہیں ان دنوں میں گرم الفت ہیںمجھے سیفی لگی ہے ہات کئی ورد اور وظیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کہا جو میں نے کہ مر جاؤں گا تو کہتے ہیںہمارے زائچے میں زندگی نکلتی ہےkahā jo maiñ ne ki mar jā.ūñgā to kahte haiñhamāre zā.iche meñ zindagī nikaltī haiداغؔ دہلویDagh Dehlvi