ریاض خیرآبادی
Riyaz Khairabadi (1853–1934)
Khayyam-e-Hind. Mai-khana aur sarmasti ke shayar.
284 kalaam · 1,700 ashaar
تمام کلامSab kalaam · safha 5/10
ہوں وہاں غم ہے جہاں ہستئ موہوم مریدوسرا نام عدم ہے مرے ویرانے کا
Intikhab · 6 sher
رکھتی ہے عالم نو شورش ہنگامۂ عشقحشر اک حرف غلط ہے مرے افسانے کا
Intikhab · 6 sher
لوگ کہتے ہیں کہ ہے زاہد مرتاض ریاضرند کہتے ہیں اسے چور ہے مے خانے کا
Intikhab · 6 sher
توبہ سے ہماری بوتل اچھیجب ٹوٹی ہے جام ہو گئی ہے
Intikhab · 6 sher
ہر بات میں ہونٹھ پر ہے دشناماب حسن کلام ہو گئی ہے
Intikhab · 6 sher
ایک یہ بھی ہے نور کی صورتدیکھ لی شمع طور کی صورت
Intikhab · 6 sher
ایک ہے ایک کبریائی میںاف وہ اس کے غرور کی صورت
Intikhab · 6 sher
آس اس کے کرم کی قہر کا ڈرجو ہو رب غفور کی صورت
Intikhab · 6 sher
خون رلوا رہی ہے یاد وفااک سراپا وفا کو روتے ہیں
Intikhab · 6 sher
درد سا درد ہے بھرا اس میںٹوٹے دل کی صدا کو روتے ہیں
Intikhab · 6 sher
نفس سرد یہ بنی بھی تو کیاموج باد صبا کو روتے ہیں
Intikhab · 6 sher
جان کو لے کے ساتھ جانا تھااس دل مبتلا کو روتے ہیں
Intikhab · 6 sher
مجھے یہ ڈر ہے نہ پھولے پھلے بہار میں یہجھکی ہوئی ہے بہت شاخ آشیاں میری
Intikhab · 6 sher
وہ بولے حشر میں کھل کھیلنے کو کہتے ہیںستا رہی ہیں مجھے آج شوخیاں میری
Intikhab · 6 sher
کچھ اب کی باغ میں اس دھوم سے بہار آئےنہ باغباں کی سنوں میں نہ باغباں میری
Intikhab · 6 sher
وہ میں ہوں آج زمانے کو ناز ہے جس پرریاض دھوم ہے جس کی وہ ہے زباں میری
Intikhab · 6 sher
سنگ دل کافر کا شاید ٹوٹتے دیکھا ہے کفرٹوٹ کر ملتے ہیں مجھ سے اس کے درباں آج کل
Intikhab · 6 sher
وہ جوبن بہت سر اٹھائے ہوئے ہیںبہت تنگ بند قبا ہے کسی کا
Intikhab · 6 sher
ریاض اور ہی رنگ میں مست ہیں ابسنا ہے پیالا پیا ہے کسی کا
Intikhab · 6 sher
سن لیتے ہیں چپکے سے موذن کی ہم اے شیخجب ہاتھ میں ناقوس کلیسا نہیں ہوتا
Intikhab · 6 sher
ضرور پاؤں میں اپنے حنا وہ مل کے چلےنہ پہنچے آج بھی گھر تک مرے وہ کل کے چلے
Intikhab · 6 sher
مزا تو آئے جو لیں رند بڑھ کے ہاتھوں ہاتھمزا تو آئے کہیں سے جو مے ابل کے چلے
Intikhab · 6 sher
رنگ پر کل تھا ابھی لالۂ گلشن کیسابے چراغ آج ہے ہر ایک نشیمن کیسا
Intikhab · 6 sher
ہم نے دیکھے ہیں مقامات تجلی ان کےطور کہتے ہیں کسے وادیٔ ایمن کیسا
Intikhab · 6 sher
مسی مالیدہ لب یار کی سن کر تعریفمنہ پھلائے ہوئے ہے غنچۂ سوسن کیسا
Intikhab · 6 sher
اس مرتبہ جنوں میں یہی مشغلہ رہادے دے کے پھول داغ لیے عندلیب سے
Intikhab · 6 sher
کانٹوں کے بدلے پھول چنے کس نے اے جنوںسن آئے ہیں چمن میں وہ کچھ عندلیب سے
Intikhab · 6 sher
تجھ میں پڑی ہے جان ہماری پڑی بھی رہاے آرزو نہ جا دل حسرت نصیب سے
Intikhab · 6 sher
رہے ہم آشیاں میں بھی تو برق آشیاں ہو کرلگا دی آگ اپنے گھر میں سرگرم فغاں ہو کر
Intikhab · 6 sher
جو کھل کر وار موسی پر تو ہم پر چوٹ پردے میںوہی جلوہ عیاں ہو کر وہی جلوہ نہاں ہو کر
Intikhab · 6 sher