آپ کیا جانیں قدر یا اللہجب مصیبت کوئی پڑی ہی نہیںaap kyā jāneñ qadr-e-yā-allāhjab musībat koī paḌī hī nahīñKhudaاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
چرخ سے کچھ امید تھی ہی نہیںآرزو میں نے کوئی کی ہی نہیںcharḳh se kuchh umiid thī hī nahīñaarzū maiñ ne koī kī hī nahīñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیںفالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیںmaz.habī bahas maiñ ne kī hī nahīñfāltū aql mujh meñ thī hī nahīñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
چاہتا تھا بہت سی باتوں کومگر افسوس اب وہ جی ہی نہیںchāhtā thā bahut sī bātoñ komagar afsos ab vo jī hī nahīñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
جرأت عرض حال کیا ہوتینظر لطف اس نے کی ہی نہیںjur.at-e-arz-e-hāl kyā hotīnazar-e-lutf us ne kī hī nahīñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
عشق کیا سو دین گیا ایمان گیا اسلام گیادل نے ایسا کام کیا کچھ جس سے میں ناکام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
دنیا سے الگ ہم نے میخانے کا در دیکھامیخانے کا در دیکھا اللہ کا گھر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi