بسکہ اس بت کی طبیعت ہے زمانے سے خلافصبح پوشاک سیہ ہے تو سر شام سفیدRaatDuniyaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دل کی تسکیں کو میں پیغام صفا کا سمجھوںپرزہ کاغذ کا جو بھیجے وہ گل اندام سفیدحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi