عشق نے از بس دیا ہے زرد رنگی کا رواجارغوانی آنسوؤں کوں زعفرانی کیجئےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
وہی سر کا پٹکنا ہے وہی رونا ہے دن بھر کاوہی راتوں کی بیداری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دیکھتے وہ بھی تو آ جاتے ضرور آنکھوں میں اشکدل سے رخصت اس طرح دل کی شکیبائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi