کہوں کیا گرم جوشی مے کشی میں شعلہ رویاں کیکہ شمع خانۂ دل، آتش مے سے فروزاں کیMai-kadaRaatمرزا غالبMirza Ghalib
شعر سیاہی جیسے گر جاوے دم تحریر کاغذ پرمری قسمت میں یوں تصویر ہے شب ہائے ہجراں کیمرزا غالبMirza Ghalib
چاندنی ہے رات ہے خلوت ہے صحن باغ ہےجام بھر ساقی کہ یہ قسمت سے ہاتھ آئی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish