تیری بنا پائدار ، تیرے ستوں بے شمارشام کے صحرا میں ہو جیسے ہجوم نخیلTeri Bina Paidar, Tere Sutoon Be-ShumarSham Ke Sehra Mein Ho Jaise Hujoom-E-NakheelRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
سلسلہ روز و شب ، نقش گر حادثاتسلسلہ روز و شب ، اصل حیات و مماتSilsalah-E-Roz-O-Shab, Naqsh Gar-E-HadsaatSilsalah-E-Roz-O-Shab, Asal-E-Hayat-O-Mamaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
سلسلہ روز و شب ، تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفاتSilsalah-E-Roz-O-Shab, Taar-E-Hareer-E-Do RangJis Se Banati Hai Zaat Apni Qaba’ay Sifatعلامہ اقبالAllama Iqbal
سلسلہ روز و شب ، ساز ازل کی فغاںجس سے دکھاتی ہے ذات زیروبم ممکناتSilsalah-E-Roz-O-Shab, Saaz-E-Azal Ki FaghanJis Se Dikhati Hai Zaat Zair-O-Bam-E-Mumkinaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
تجھ کو پرکھتا ہے یہ ، مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلہ روز و شب ، صیرفی کائناتTujh Ko Parakhta Hai Ye, Mujh Ko Parakhta Hai YeSilsalah-E-Roz-O-Shab, Sayr Fee Kainatعلامہ اقبالAllama Iqbal
رات دن انگڑائیاں وہ لیں مری آغوش میںجن حسینوں کے لئے پیدا یہ انگڑائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو زلفیں مکھڑے پہ کھول دیتا صنم ہمارا تو پھر یہ گردوںنہ دن دکھاتا نہ شب بتاتا نہ صبح لاتا نہ شام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi