دگرگوں عالم شام و سحر کرجہان خشک و تر زیر و زبر کرDigargoon Alam-E-Shaam-O-Sahar KarJahan-E-Khusk-O-Tar Zayr-O-Zabar KarRaatDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
رہے تیری خدائی داغ سے پاکمرے بے ذوق سجدوں سے حذر کرRahe Teri Khudai Daagh Se PakMere Bezauq Sajdon Se Hazzar Karعلامہ اقبالAllama Iqbal
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی غش میں رہا شب وعدہکبھی گردن اٹھا کے دیکھ لیاkabhī ġhash meñ rahā shab-e-va.adakabhī gardan uThā ke dekh liyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi