نہ پروا ہماری ذرا تم نے کیگئے چھوڑ ، اچھی وفا تم نے کیNa Perwa Humari Zara Tum Ne KiGye Chor, Achi Wafa Tum Ne Ki!Wafaعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواببڑھا اور جس سے مرا اضطرابMein Soyi Jo Ek Shab To Dekha Ye KhawabBarha Aur Jis Se Mera Iztarabعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ دیکھا کہ میں جا رہی ہوں کہیںاندھیرا ہے اور راہ ملتی نہیںYe Dekha Ke Mein Ja Rahi Hun KahinAndhera Hai Aur Rah Milti Nahinعلامہ اقبالAllama Iqbal
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محالLarazta Tha Der Se Mera Baal BaalQadam Ka Tha Dehshat Se Uthna Mahalعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھیتو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھیJo Kuch Hosla Pa Ke Aagay BerhiTo Dekha Qitar Aik Larkon Ki Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib