واں بھی کیا فریاد بلبل پر چمن روتا نہیں؟اس جہاں کی طرح واں بھی درد دل ہوتا نہیں؟Wan Bhi Kya Faryad-e-Bulbul Per Chaman Rota Nahin?Iss Jahan Ki Tarah Wan Bhi Dard-e-Dil Hota Nahin?GhamBaharDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
مہر روشن چھپ گیا ، اٹھی نقاب روئے شامشانہ ہستی پہ ہے بکھرا ہوا گیسوئے شامMehr-e-Roshan Chup Gya, Uthi Niqab-e-Ruye ShamShan-e-Hasti Pe Hai Bikhra Huwa Gaisuay Shamعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ سیہ پوشی کی تیاری کس کے غم میں ہےمحفل قدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہےYe Seyh Poshi Ki Tayari Kisi Ke Gham Mein HaiMehfil-e-Qudrat Magar Khurshid Ke Matam Mein Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کر رہا ہے آسماں جادو لب گفتار پرساحر شب کی نظر ہے دیدہ بیدار پرKer Raha Hai Aasman Jadoo Lab-e-Guftar PerSahar-e-Shab Ki Nazar Hai Didah-e-Beedar Perعلامہ اقبالAllama Iqbal
غوطہ زن دریاے خاموشی میں ہے موج ہواہاں ، مگر اک دور سے آتی ہے آواز دراGhota Zan Daryae Khamoshi Mein Hai Mouj-e-HawaHaan, Magar Ek Door Se Ati Hai Awaz E Draعلامہ اقبالAllama Iqbal
پنہاں درون سینہ کہیں راز ہو ترااشک جگر گداز نہ غماز ہو تراPinhan Duroon-e-Sina Kahin Raaz Ho TeraAshak-e-Jigar Gudaz Na Ghammaz Ho Teraعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ دیتے ہم تو کبھی دل اپنا نہ ہوتے ہرگز خراب و رسواولے کریں کیا کہ تم نے ہم کو دکھائیں جھمکیں عجب ہی چھب سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سنے راتوں کوں گر جنگل میں میرے غم کی واویلاتو مجنوں قبر سیں اٹھ کر پکارے آہ یا لیلیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi