کیا بھلی لگتی ہے آنکھوں کو شفق کی لالیمے گلرنگ خم شام میں تو نے ڈالیKya Bhali Lagti Hai Ankhon Ki Shafaq Ki LaaliMai-e-Gulrang Khum-e-Shaam Mein Tu Ne DaliHusnMai-kadaRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
صبح خورشید درخشاں کو جو دیکھا میں نےبزم معمورہ ہستی سے یہ پوچھا میں نےSubah Khursheed-e-Durakhsan Ko Jo Dekha Main NeBazm-e-Maamoora-e-Hasti Se Ye Pucha Main Neعلامہ اقبالAllama Iqbal
پر تو مہر کے دم سے ہے اجالا تیراسیم سیال ہے پانی ترے دریائوں کاPar Tu-e-Mehr Ke Dam Se Hai Ujala TeraSeem-e-Sayyal Hai Pani Tere Daryaon Kaعلامہ اقبالAllama Iqbal
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہےتیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہےMehr Ne Noor Ka Ziawar Tujhe Pehnaya HaiTeri Mehfil Ko Issi Shama Ne Chamkaya Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
گل و گلزار ترے خلد کی تصویریں ہیںیہ سبھی سورہء 'والشمس' کی تفسیریں ہیںGul-o-Gulzar Tere Khuld Ki Tasveerain HainYe Sabhi Surah-e-‘Wa Shamas’ Ki Tafseerain Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کے لیے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والایہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
سراپا حسن بن جاتا ہے جس کے حسن کا عاشقبھلا اے دل حسیں ایسا بھی ہے کوئی حسینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal