سنی عشق نے گفتگو جب قضا کیہنسی اس کے لب پر ہوئی آشکاراSuni Ishq Ne Guftugoo Jab Qaza KiHansi Uss Ke Lab Par Huwi AshkaraIshqعلامہ اقبالAllama Iqbal
سہانی نمود جہاں کی گھڑی تھیتبسم فشاں زندگی کی کلی تھیSuhani Namood-e-Jahan Ki Ghari ThiTabassum Fishan Zindagi Ki Kali Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہیں مہر کو تاج زر مل رہا تھاعطا چاند کو چاندنی ہو رہی تھیKahin Mehr Ko Taj-e-Zar Mil Raha ThaAtta Chand Ko Chandani Ho Rahi Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
سیہ پیرہن شام کو دے رہے تھےستاروں کو تعلیم تابندگی تھیSiyah-e-Pairhan Sham Ko De Rahe TheSitaron Ko Taleem-e-Tabindagi Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہیں شاخ ہستی کو لگتے تھے پتےکہیں زندگی کی کلی پھوٹتی تھیKahin Shakh-e-Hasti Ko Lagte The PatteKahin Zindagi Ki Kali Phootti Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیکھنا اس عشق کی یہ طرفہ کاری دیکھناوہ جفا کرتے ہیں مجھ پر اور شرماتا ہوں میںdekhnā is ishq kī ye turfa-kārī dekhnāvo jafā karte haiñ mujh par aur sharmātā huuñ maiñجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
انگشتری کوں دل کی بنایا ہوں نذر یارلخت جگر کے لعل کوں الفت کا دیکھ ڈانکسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کوئی دیتا تھا محبت سے گلے میں ہاتھ ڈالکوئی دیتا تھا زبردستی سے بوسہ ہر گھڑینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi