ہوئی جنبش عیاں ، ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہمدم سےHuwi Junbish Ayan, Zarron Ne Lutf-e-Khawab Ko ChoraGile Milne Lage Uth Uth Ke Apne Apne Humdam SeDostiShikwaعلامہ اقبالAllama Iqbal
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی نا آشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سےUroos-e-Shab Ki Zulfain Theen Abhi Na-Ashna Kham SeSitare Asaman Ke Be-Khabar The Lazzat-e-Ram Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سےQamar Apne Libas-e-Nawa Mein Begana Sa Lagta ThaNa Tha Waqif Abhi Gardish Ke Aaeen-e-Muslim Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیامذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سےAbhi Imkan Ke Zulmat Khane Se Ubhri Hi Thi DunyaMazaq-e-Zindagi Poshida Tha Pehnaye Alam Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
کمال نظم ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویاہویدا تھی نگینے کی تمنا چشم خاتم سےKamal-e-Nazam-e-Hasti Ki Abhi Thi Ibtada GoyaHaweda Thi Nagine Ki Tamanna Chashme-e-Khatam Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہم کیوں نہ اپنے آپ کو رو لیویں جیتے جیاے دوست کون پھر کرے ماتم فقیر کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi