خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں ، بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارےمیں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گاKhuda Ke Ashiq To Hain Hazaron, Bannu Mein Phirte Hain Mare MareMein Uss Ka Banda Bano Ga Jis Ko Khuda Ke Bandon Se Pyar Ho GaIshqKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا ، عام دیدار یار ہو گاسکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہوگاZamana Aya Hai Behijabi Ka, Aam Didar-e-Yar Ho GaSakoot Tha Parda Dar Jis Ka, Woh Raaz Ab Ashkar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والےبنے گا سارا جہان مے خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گاGuzar Gya Ab Woh Dor Saqi Ke Chup Ke Peete The Peene WaleBane Ga Sara Jahan Maikhana, Har Koi Bada Khwar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کبھی جو آوارہ جنوں تھے ، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہو گاKabhi Jo Awara’ay Junoon The, Woh Bastiyon Mein Phir Aa Basain GeBarhna Payi Wohi Rahe Gi, Magar Naya Khar Zaar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا ، پھر استوار ہو گاSuna Diya Gosh-e-Muntazir Ko Hijaz Ki Khamshi Ne AkhirJo Ehad Sehraiyon Se Bandha Gya Tha, Phir Ustawar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
پری رخ من شکر لب من و مے تو باز آ بہ پیش چشممبیاد سرو تو بے قرارم نہال عشقت شدہ است بالانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رقیب و شیوۂ الفت خدا کی قدرت ہےوہ اور عشق بھلا تم نے اعتبار کیاraqīb o sheva-e-ulfat ḳhudā kī qudrat haivo aur ishq bhalā tum ne e'tibār kiyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi
تجھ سے الفت نباہتا ہوں میںبا وفا ہوں کہ بے وفا کچھ ہوںtujh se ulfat nibāhtā huuñ maiñbā-vafā huuñ ki bevafā kuchh huuñبہادر شاہ ظفرBahadur Shah Zafar