خون رگ معمار کی گرمی سے ہے تعمیرمیخانہ حافظ ہو کہ بتخانہ بہزادKhoon-e-Rag-e-Maamar Ki Garmi Se Hai TameerMaikhana-e-Hafiz Ho Ke Butkhana-e-BehzadMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہر چند کہ ایجاد معانی ہے خدا داد!کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزادHar Chand Ke Aeejad-e-Maani Hai KhudadKoshish Se Kahan Mard-e-Hunarmand Hai Azad !علامہ اقبالAllama Iqbal
بے محنت پیہم کوئی جوہر نہیں کھلتا!روشن شرر تیشہ سے ہے خانہ فرہادBe Mehnat-e-Peham Koi Johar Nahin KhultaRoshan Sharer-e-Teesha Se Hai Khana-e-Farhad!علامہ اقبالAllama Iqbal
چاندنی ہے رات ہے خلوت ہے صحن باغ ہےجام بھر ساقی کہ یہ قسمت سے ہاتھ آئی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish