یارو دیکھو جو کہیں اس گل خنداں کا جمالتو مرے دیدۂ گریاں سے کہو عشق اللہIshqMautDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقی تجھے قسم ہے دیے جا مجھے تو جامیاں دم میں دم ہے ہوتی نہیں جب نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پوچھے ہے اس سے جب کوئی قتل نظیر کوکہتا ہے ہم نے مارا ہے ہاں ہاں نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi