صدائے بلبلاں ہے آب جو ہے صحن گلشن ہےسمن ہے سرو ہے گلنار ہے کیا کیا بہاریں ہیںBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صنم کے لب میں پان ہاتھوں میں مہندی پیر ہیں رنگیںکناری ہے دھنک ہے ہار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اب عیش کی پیتا ہے مے ہر دم یہ کہہ کہہ کرچمن ہے گل ہے گل رخسار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خط کی رخساروں پر اس گل کے جو تحریریں ہیں دوہے وہ مصحف رخ کہ جس کے ساتھ تفسیریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حسن وہ ترک ستم گر ہے کہ جس کے پاس چارترکشیں مژگاں کی اور ابرو کی شمشیریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish