خط کی رخساروں پر اس گل کے جو تحریریں ہیں دوہے وہ مصحف رخ کہ جس کے ساتھ تفسیریں ہیں دوHusnBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صدائے بلبلاں ہے آب جو ہے صحن گلشن ہےسمن ہے سرو ہے گلنار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صنم کے لب میں پان ہاتھوں میں مہندی پیر ہیں رنگیںکناری ہے دھنک ہے ہار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اب عیش کی پیتا ہے مے ہر دم یہ کہہ کہہ کرچمن ہے گل ہے گل رخسار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حسن وہ ترک ستم گر ہے کہ جس کے پاس چارترکشیں مژگاں کی اور ابرو کی شمشیریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi