نظیر اب عیش کی پیتا ہے مے ہر دم یہ کہہ کہہ کرچمن ہے گل ہے گل رخسار ہے کیا کیا بہاریں ہیںMai-kadaBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صدائے بلبلاں ہے آب جو ہے صحن گلشن ہےسمن ہے سرو ہے گلنار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صنم کے لب میں پان ہاتھوں میں مہندی پیر ہیں رنگیںکناری ہے دھنک ہے ہار ہے کیا کیا بہاریں ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خط کی رخساروں پر اس گل کے جو تحریریں ہیں دوہے وہ مصحف رخ کہ جس کے ساتھ تفسیریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حسن وہ ترک ستم گر ہے کہ جس کے پاس چارترکشیں مژگاں کی اور ابرو کی شمشیریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal