رمزِ زندگیRamz E Zindagi

سراج اورنگ آبادی کا شعر

اے دست مشاطہ توں جب سیں پہونچا ہے اس زلف مشکیں کی شانہ کشی کوںعاشق کی آہوں کے ان صاف رشتوں میں گرہاں ہیں انگلی کی پوروں کی مانند

اسی غزل سےIsi kalaam ke aur sher

ملتے جلتے اشعارIs mauzu par aur sher