چھوڑ دیو تا آتش حسرت میں جل کر خاک ہوئےلاشۂ عاشق کوں مرنے بعد مدفوں مت کروIshqUmeedسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مہربانی کی طرح پہلی نہ بھولو یک بیکبیت ابرو کوں تم اپنی تازہ مضموں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لذت مستی اگر دل کوں تمہارے ہے عزیزجب تلک دیوانہ ہوئے تب لگ فلاطوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اپنے عاشق کوں دکھاؤ جلوۂ ایماں فریبعقل کی رکھتا ہے بو زاہد کوں مجنوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi