مجھ آہ کی گرمی سیں جھڑے پھول چمن کےاے سرو گلستان ادا باغ میں جا دیکھGhamHusnBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اے دوست تلطف سیں مرے حال کوں آ دیکھسینے کی اگن مہر کے پانی سیں بجھا دیکھسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
صادق ہوں مجھے بو الہوس اے جان توں مت جانشمشیر تغافل دل زخمی پہ چلا دیکھسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
پیاسا ہوں تری تیغ کے پانی کا ہر اک دمباور نہیں یہ بات تو یک بار پلا دیکھسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
بندہ ہوں ترا خواہ کرم خواہ جفا کرجس طرز ترے شوق میں ہوئے مجھ کوں جلا دیکھسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib