رمزِ زندگیRamz E Zindagi

نظیر اکبرآبادی

Nazeer Akbarabadi (1735–1830)

Awaam ke shayar. Banjara-nama aur Aadmi-nama ke khaliq.

274 kalaam · 1,643 ashaar

تمام کلامSab kalaam · safha 9/10

سنئے اے جاں کبھی اسیر کی عرضاپنے کوچے کے جا پذیر کی عرض
Intikhab · 6 sher
یوں تو ہم تھے یوں ہی کچھ مثل انار و مہتابجب ہمیں آگ دکھائی تو تماشا نکلا
Intikhab · 6 sher
کس سے کہیں کیا کریں ہے یہ تماشا کی باتوہ تو ہے پردہ نشیں ہم ہیں تماشا طلب
Intikhab · 6 sher
زلف اس عارض رنگیں پہ بکھرنے جو لگیبول اٹھی منہ سے وہیں باد صبا بسم اللہ
Intikhab · 6 sher
جب ناز سے ہنس کر کہا اس نے ارے چل کیا ہے توکیا کیا پسند آئی ہیں اس نازنیں چنچل کی چل
Intikhab · 6 sher
آیا وہ جب تو ہم نہ رہے آپ میں غرضدیکھا اسی طرح سے اسے ہم نے بارہا
Intikhab · 6 sher
سب کو نظیر سونا ہے ایک دن بہ زیر خاکسنگ مزار اس کے ہیں آئینہ دار ہا
Intikhab · 6 sher
گلی میں کوچہ و بازار میں ہم اب دن راتاسی کے واسطے پھرتے ہیں خوار نام خدا
Intikhab · 6 sher
نظیر ایک غزل اور کہہ کہ تیرے سخنہیں اب تو سب گہر آب دار نام خدا
Intikhab · 6 sher
دل دے کے دل آزار کو کیا شکوۂ بیدادگر سوچیے اپنے لیے آزار تو ہم ہیں
Intikhab · 6 sher
سنا جب یہ نظیر اس نے تو ہنس کرکہا یہ تو ہمیں دیتے ہو دم تم
Intikhab · 6 sher
نامۂ یار جو سحر پہونچاخوش رقم خوب وقت پر پہونچا
Intikhab · 6 sher
ہوش رہا نے قرار دین رہا اور نہ دل رہاپاس بتوں کے ہمیں خوب نہ تھا بیٹھنا
Intikhab · 6 sher
تمہاری دیکھ کر عیاریوں کومیاں کچھ ہم بھی عیارے ہوئے ہیں
Intikhab · 6 sher
کیا غم اسباب ظاہر کا نہ ہو جس کو قیامچشم معنی بیں میں یکساں ہے اگر تھا یا نہ تھا
Intikhab · 6 sher
واں طینیس یک مگس آئے نہ ہرگز گوش میںجس جگہ شور قیامت ساز نوبت خانہ تھا
Intikhab · 6 sher
جب ان چیزوں سے تو اپنے تئیں کچھ چیز ٹھہرا لےتو اس کے بعد پھر کہیو یہ میرا ہے یہ تیرا ہے
Intikhab · 6 sher
طلسمات حقیقی ہے یہ کچھ سمجھا نہیں جاتایہی چاند اور یہی سورج یہی شام اور سویرا ہے
Intikhab · 6 sher
یہ ظالم سنگ دل محبوب جادوگر ستم پیشہچناں بردند صبر از دل کہ ترکاں خوان یغما را
Intikhab · 6 sher
دکھانے لگی زلف اپنی درازیمژہ بھی لگی کچھ رسائی جتانے
Intikhab · 6 sher
صدائے بلبلاں ہے آب جو ہے صحن گلشن ہےسمن ہے سرو ہے گلنار ہے کیا کیا بہاریں ہیں
Intikhab · 6 sher
فی الحقیقت فیض جذب عشق سے باہم ہیں ایکلیلی و مجنوں کی گو ظاہر میں تصویریں ہیں دو
Intikhab · 6 sher
آپ سے چاہوں تو اٹھ جاؤں گا اس بزم سے میںاور اک ہوں بھی کرو گے تو مچل جاؤں گا
Intikhab · 6 sher
کوئی کتاب اس کے تئیں صاف نہ تھی درس کیآئے تو معنی کہے ورنہ پڑھائی رواں
Intikhab · 6 sher
وضع سبک اس کی تھی تس پہ نہ رکھتا تھا ریشموچھیں تھیں اور کانوں پر پٹے بھی تھے پنبہ ساں
Intikhab · 6 sher
چھڑی اٹھاتا ہے جب وہ گل کی تو ہے کچھ اس میں بھی گل کھلاتالگا دے تن پر وہ جس کے ہنس کر تو وہ چھڑی ہے چھڑی لگاوٹ
Intikhab · 6 sher
اور دھو نہیں تو پھینک دے ناپاک ہو گیاوہ دوسرا جو ہے سو پرو لا ازار بند
Intikhab · 6 sher
آخر بڑی تلاش سے اس شوخ کا نظیرجب آدھی رات گزری تو کھولا ازار بند
Intikhab · 6 sher
خدا کی شان جنہیں بات بھی نہ آتی تھیوہ اب کرے ہیں سوال و جواب آنکھوں میں
Intikhab · 6 sher
ہے جو جو خواہش دل میں نظیر آوے گا ادھر محبوب تو ہموہ ربط و دہن وہ چین وہ سکھ وہ سیر وہ چرچا دیکھیں گے
Intikhab · 6 sher