خار خار دل غنیمت جانتا ہوں عشق میںزلف دود آہ کی آراستگی کاشانہ ہےIshqGhamHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس میں رہتا ہے صفائے روئے جاناں کا خیالدل نہیں پہلو میں اپنے آئینہ کا خانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پھوٹیں وہ آنکھیں نگاہ بد سے جو دیکھیں تجھےآتشیں رخسار مجمر خال کالا دانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish