سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارےدیکھیں گے تجھے دور سے گردوں کے ستارےSamjhe Ga Zamana Teri Ankhon Ke IshareDekhain Ge Tujhe Door Se Gardoon Ke SitareHusnRaatDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھمشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھKhol Ankh, Zameen Dekh, Falak Dekh, Faza DekhMashriq Se Ubharte Huwe Suraj Ko Zara Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس جلوئہ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھایام جدائی کے ستم دیکھ ، جفا دیکھIss Jalwa-e-Beparda Ko Pardon Mein Chupa DekhAyyam-e-Judai Ke Sitam Dekh, Jafa Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
!بے تاب نہ ہو معرکہء بیم و رجا دیکھہیں تیرے تصرف میں یہ بادل ، یہ گھٹائیںBetab Na Ho Maarika-e-Beem-o-Rija Dekh!Hain Tere Tassaruf Mein Ye Badal, Ye Ghataenعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ گنبد افلاک ، یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا ، یہ سمندر یہ ہوائیںYe Gunbad-e-Aflak, Ye Khamosh FazaenYe Koh Ye Sehra, Ye Sumandar Ye Hawaenعلامہ اقبالAllama Iqbal
شوق ہے ساماں طراز نازش ارباب عجزذرہ صحرا دست گاہ و قطرہ دریا آشناshauq hai sāmāñ-tarāz-e-nāzish-e-arbāb-e-ajzzarra sahrā-dast-gāh o qatra dariyā-āshnāمرزا غالبMirza Ghalib
حسن نسوانی ہے بجلی تیری فطرت کے لیےپھر عجب یہ ہے کہ تیرا عشق بے پروا بھی ہےHusn-e-Niswani Hai Bijli Teri Fitrat Ke LiyePhir Ajab Ye Hai Ke Tera Ishq Be Parwa Bhi Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
اللہ رے یہ دیدہ درائی ہوں نہ مکدر کیونکے ہمآنکھیں ہم سے ملائے گئے پھر خاک میں ہم کو ملائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir