پھر ان اجزا کو گھولا چشمہء حیواں کے پانی میںمرکب نے محبت نام پایا عرش اعظم سےPhir In Ajza Ko Ghola Chasma-e-Hewan Ke Pani MenMarakkab Nemohabbat Naam Paya Arsh-e-Azam SeIshqعلامہ اقبالAllama Iqbal
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی نا آشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سےUroos-e-Shab Ki Zulfain Theen Abhi Na-Ashna Kham SeSitare Asaman Ke Be-Khabar The Lazzat-e-Ram Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سےQamar Apne Libas-e-Nawa Mein Begana Sa Lagta ThaNa Tha Waqif Abhi Gardish Ke Aaeen-e-Muslim Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیامذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سےAbhi Imkan Ke Zulmat Khane Se Ubhri Hi Thi DunyaMazaq-e-Zindagi Poshida Tha Pehnaye Alam Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
کمال نظم ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویاہویدا تھی نگینے کی تمنا چشم خاتم سےKamal-e-Nazam-e-Hasti Ki Abhi Thi Ibtada GoyaHaweda Thi Nagine Ki Tamanna Chashme-e-Khatam Seعلامہ اقبالAllama Iqbal
ادیب عشق کے شاگرد ہیں فرہاد اور مجنوںکہ کوہ و دشت کا مکتب ہے گرم ان دو خلیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ناراض ہو خدا تو کریں بندگی سے خوشمعشوق روٹھ جائے تو کیونکر منائیں ہمnārāz ho ḳhudā to kareñ bandagī se ḳhushmāshūq ruuTh jaa.e to kyūñkar manā.eñ hamداغؔ دہلویDagh Dehlvi
ہزاروں ٹھوکریں ہر اک قدم پر اس میں ہیںیہ راہ عشق ہے کیوں کر کوئی سنبھل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi