افسردہ اگر اس کی نوا سے ہو گلستاںبہتر ہے کہ خاموش رہے مرغ سحر خیزAfsurda Agar Iss Ki Nawa Se Ho GulistanBehtar Hai Ke Khamosh Rahe Murgh-e-Sehar KhaizTanhaiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہے شعر عجم گرچہ طرب ناک و دل آویزاس شعر سے ہوتی نہیں شمشیر خودی تیزHai Shair-e-Ajam Gharche Tarabnaak-o-Dil-AwaizIss Shair Se Hoti Nahin Shamsheer-e-Khudi Taizعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ ضرب اگر کوہ شکن بھی ہو تو کیا ہےجس سے متزلزل نہ ہوئی دولت پرویزWoh Zarb Agar Koh Shikan Bhi Ho To Kya HaiJis Se Mutazalzal Na Huwi Doulat-e-Parviazعلامہ اقبالAllama Iqbal
اقبال یہ ہے خارہ تراشی کا زمانہ'از ہر چہ بآئینہ نمایند بہ پرہیز'Iqbal Ye Hai Khara Tarashi Ka Zamana‘Az Har Che Ba-Aaeena Nama-Yand Ba Parhaiz’علامہ اقبالAllama Iqbal
کھلتے نہیں اس قلزم خاموش کے اسرارجب تک تو اسے ضرب کلیمی سے نہ چیرےKhulte Nahin Iss Qulzam-e-Khamosh Ke AsrarJab Tak Tu Iss Zarb-e-Kaleemi Se Na Cheereعلامہ اقبالAllama Iqbal
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کاkaav kāv-e-saḳht-jānī hā.e-tanhā.ī na pūchhsub.h karnā shaam kā laanā hai jū-e-shīr kāمرزا غالبMirza Ghalib
رکھتا ہے صدا ہونٹ کو جوں گل کی کلی چپوہ غنچہ دہن آہ یہ سیکھا ہے بھلی چپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi