آپ کیا پوچھتے ہیں میرا مزاجشکر اللہ کا ہے مرتا ہوںaap kyā pūchhte haiñ merā mizājshukr allāh kā hai martā huuñKhudaاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
سانس لیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوںیہ نہ سمجھیں کہ آہ کرتا ہوںsaañs lete hue bhī Dartā huuñye na samjheñ ki aah kartā huuñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
بحر ہستی میں ہوں مثال حبابمٹ ہی جاتا ہوں جب ابھرتا ہوںbahr-e-hastī meñ huuñ misāl-e-habābmiT hī jaatā huuñ jab ubhartā huuñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
اتنی آزادی بھی غنیمت ہےسانس لیتا ہوں بات کرتا ہوںitnī āzādī bhī ġhanīmat haisaañs letā huuñ baat kartā huuñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
شیخ صاحب خدا سے ڈرتے ہوںمیں تو انگریزوں ہی سے ڈرتا ہوںshaiḳh sāhab ḳhudā se Darte hoñmaiñ to añgrezoñ hī se Dartā huuñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
فریب حسن سے گبر و مسلماں کا چلن بگڑاخدا کی یاد بھولا شیخ بت سے برہمن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
گھڑی میں سنگ گھڑی موم اور گھڑی فولادخدا ہی جانے یہ عالی جناب ہے کیا چیزنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا کرے نہ پھنسے دام عشق میں کوئیاٹھائی ہے جو مصیبت کسی کو کیا معلومḳhudā kare na phañse dām-e-ishq meñ koīuThā.ī hai jo musībat kisī ko kyā ma.alūmداغؔ دہلویDagh Dehlvi
دل مرا جس سے بہلتا کوئی ایسا نہ ملابت کے بندے ملے اللہ کا بندا نہ ملاdil mirā jis se bahaltā koī aisā na milābut ke bande mile allāh kā bandā na milāاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi