تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے ، سیل کو لیتاہے تھامTund-O-Subak Sair Hai Gharcha Zamane Ki RoIshq Khud Ek Sayl Hai, Sayl Ko Leta Hai ThaamIshqDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سلسلہ روز و شب ، نقش گر حادثاتسلسلہ روز و شب ، اصل حیات و مماتSilsalah-E-Roz-O-Shab, Naqsh Gar-E-HadsaatSilsalah-E-Roz-O-Shab, Asal-E-Hayat-O-Mamaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
سلسلہ روز و شب ، تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفاتSilsalah-E-Roz-O-Shab, Taar-E-Hareer-E-Do RangJis Se Banati Hai Zaat Apni Qaba’ay Sifatعلامہ اقبالAllama Iqbal
سلسلہ روز و شب ، ساز ازل کی فغاںجس سے دکھاتی ہے ذات زیروبم ممکناتSilsalah-E-Roz-O-Shab, Saaz-E-Azal Ki FaghanJis Se Dikhati Hai Zaat Zair-O-Bam-E-Mumkinaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
تجھ کو پرکھتا ہے یہ ، مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلہ روز و شب ، صیرفی کائناتTujh Ko Parakhta Hai Ye, Mujh Ko Parakhta Hai YeSilsalah-E-Roz-O-Shab, Sayr Fee Kainatعلامہ اقبالAllama Iqbal
ادیب عشق کے شاگرد ہیں فرہاد اور مجنوںکہ کوہ و دشت کا مکتب ہے گرم ان دو خلیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ناراض ہو خدا تو کریں بندگی سے خوشمعشوق روٹھ جائے تو کیونکر منائیں ہمnārāz ho ḳhudā to kareñ bandagī se ḳhushmāshūq ruuTh jaa.e to kyūñkar manā.eñ hamداغؔ دہلویDagh Dehlvi
ہزاروں ٹھوکریں ہر اک قدم پر اس میں ہیںیہ راہ عشق ہے کیوں کر کوئی سنبھل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi