علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پنعشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظنIlm Ne Mujh Se Kaha Ishq Hai Diwana-PanIshq Ne Mujh Se Kaha Ilm Hai Takhmeen-o-ZanIshqعلامہ اقبالAllama Iqbal
بندہ تخمین و ظن! کرم کتابی نہ بن!عشق سراپا حضور، علم سراپا حجابBand-e-Takhmeen-o-Zan! Kirm-e-Kitabi Na BanIshq Sarapa Huzoor, Ilm Sarapa Hijab!علامہ اقبالAllama Iqbal
عشق کی گرمی سے ہے معرکہء کائناتعلم مقام صفات، عشق تماشائے ذاتIshq Ki Garmi Se Hai Maarka-e-KainatIlm Maqam-e-Sifat, Ishq Tamasha-e-Zaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق سکون و ثبات، عشق حیات و ممات!علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پنہاں جوابIshq Sukoon-o-Sabat,Ishq Hayat-o-MamatIlm Hai Paida Sawal, Ishq Hai Pinhan Jawab!علامہ اقبالAllama Iqbal
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دیںعشق کے ادنی غلام صاحب تاج و نگیںIshq Ke Hain Maujazat Saltanat-o-Faqr-o-DeenIshq Ke Adna Ghulam Sahib-e-Taj-o-Nageenعلامہ اقبالAllama Iqbal
ادیب عشق کے شاگرد ہیں فرہاد اور مجنوںکہ کوہ و دشت کا مکتب ہے گرم ان دو خلیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ناراض ہو خدا تو کریں بندگی سے خوشمعشوق روٹھ جائے تو کیونکر منائیں ہمnārāz ho ḳhudā to kareñ bandagī se ḳhushmāshūq ruuTh jaa.e to kyūñkar manā.eñ hamداغؔ دہلویDagh Dehlvi
ہزاروں ٹھوکریں ہر اک قدم پر اس میں ہیںیہ راہ عشق ہے کیوں کر کوئی سنبھل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi