واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib
تم ان کے وعدہ کا ذکر ان سے کیوں کرو غالبیہ کیا کہ تم کہو اور وہ کہیں کہ یاد نہیںمرزا غالبMirza Ghalib