سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib
قفس میں ہوں گر اچھا بھی نہ جانیں میرے شیون کومرا ہونا برا کیا ہے نوا سنجان گلشن کومرزا غالبMirza Ghalib
قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدمگری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہومرزا غالبMirza Ghalib