مجھ سے کہا جو یار نے جاتے ہیں ہوش کس طرحدیکھ کے میری بے خودی چلنے لگی ہوا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیالدشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib