غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوںبوسہ کو پوچھتا ہوں میں منہ سے مجھے بتا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہتو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیالدشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib