ہوئے ہیں پاؤں ہی پہلے نبرد عشق میں زخمینہ بھاگا جائے ہے مجھ سے نہ ٹھہرا جائے ہے مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib
منہ نہ دکھلاوے نہ دکھلا پر بہ انداز عتابکھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھےمرزا غالبMirza Ghalib