نقش کو اس کے مصور پر بھی کیا کیا ناز ہیںکھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھنچتا جائے ہےمرزا غالبMirza Ghalib
منہ نہ دکھلاوے نہ دکھلا پر بہ انداز عتابکھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھےمرزا غالبMirza Ghalib
یاں تلک میری گرفتاری سے وہ خوش ہے کہ میںزلف گر بن جاؤں تو شانے میں الجھا دے مجھےمرزا غالبMirza Ghalib