کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ پوچھ اقبال کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کیکہیں سر رہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ دیا نشان منزل مجھے اے حکیم تو نےمجھے کیا گلہ ہو تجھ سے تو نہ رہ نشیں نہ راہیعلامہ اقبالAllama Iqbal
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib