گرچہ جرم عشق غیروں پر بھی ثابت تھا ولےقتل کرنا تھا ہمیں ہم ہی گنہ گاروں میں تھےمیر تقی میرMir Taqi Mir
کیا غم خوار نے رسوا لگے آگ اس محبت کونہ لاوے تاب جو غم کی وہ میرا رازداں کیوں ہومرزا غالبMirza Ghalib
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہراتو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہومرزا غالبMirza Ghalib
نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو غالبترے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ہومرزا غالبMirza Ghalib