ہوئے ہیں پاؤں ہی پہلے نبرد عشق میں زخمینہ بھاگا جائے ہے مجھ سے نہ ٹھہرا جائے ہے مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib
نہ کچھ کاغذ میں ہے تانے قلم کو درد نالوں کالکھوں کیا عشق کے حالات نامحرم ہیں یہ دونوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
لب جاں بخش اس کے مار ہی رکھتے ہیں عاشق کواگرچہ آب حیواں ہیں و لیکن سم ہیں یہ دونوںمیر تقی میرMir Taqi Mir
زمانے بھر میں رسوا ہوں مگر اے وائے نادانیسمجھتا ہوں کہ میرا عشق میرے رازداں تک ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتےمثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal