چمک تیری عیاں بجلی میں ، آتش میں ، شرارے میںجھلک تیری ہویدا چاند میں ،سورج میں ، تارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہےشجر میں ، پھول میں ، حیواں میں ، پتھر میں ، ستارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتےمثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
ترا جلوہ کچھ بھی تسلی دل ناصبور نہ کر سکاوہ گریہ سحری رہا ، وہی آہ نیم شبی رہیعلامہ اقبالAllama Iqbal