زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزینہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آداب سحر خیزیعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوشاک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوشعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ کر افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سےکہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی براقیعلامہ اقبالAllama Iqbal
جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal