عمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیاعمر کو بھی تو نہیں ہے پائیداری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوںمرزا غالبMirza Ghalib