اے باد صبا کملی والے سے جا کہیو پیغام مراقبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا، دنیا بھی گئیعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
گیا ہے تقلید کا زمانہ ، مجاز رخت سفر اٹھائےہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
حسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علماتنی نادانی جہاں کے سارے دانائوں میں تھیعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانے بھر میں رسوا ہوں مگر اے وائے نادانیسمجھتا ہوں کہ میرا عشق میرے رازداں تک ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ، نہ وہ دنیایہاں مرنے کی پابندی ، وہاں جینے کی پابندیعلامہ اقبالAllama Iqbal
نرالا سارے جہاں سے اس کو عرب کے معمار نے بنایابنا ہمارے حصار ملت کی اتحاد وطن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal