اشعار جسے کہتے ہیں خوشی، ا س نے بلائیں لے کرکبھی چوما، کبھی آنکھوں سے لگایا سہرامرزا غالبMirza Ghalib
اسی کی زلف و رخ کا دھیان ہے شام و سحر مجھ کونہ مطلب کفر سے ہے اور نہ ہے کچھ کام ایماں سے"مرزا غالبMirza Ghalib