جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہےشجر میں ، پھول میں ، حیواں میں ، پتھر میں ، ستارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
تہ دام بھی غزل آشنا رہے طائران چمن تو کیاجو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیر لبی رہیعلامہ اقبالAllama Iqbal