کھول کر دل جب میں روتا تھا فراق یار میںچشم تر منبع تھی ہر موئے مژہ فوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اشعار تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہےاگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہےمرزا غالبMirza Ghalib